• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الوچے اڑو اور خوبانی کےباغات سپرے اور مزدورنہ ہونے باعث ضائع ہونے کا خطرہ

پشاور (وقائع نگار ) خیبرپختونخوا میں لاک ڈاؤن سے جہاں محنت کش اور تاجر متاثر ہو رہے ہیں وہاں کاشتکاروں کو بھی بھاری نقصان کا خدشہ لاحق ہوگیا ہے ، پشاور کے مضافات میں آلوچے ،آڑو اور خوبانی کے تیار باغات سپرے اور مزدورنہ ہونے باعث ضائع ہونے کا خطرہ ہے۔
تازہ ترین