• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب، شب برات کیلئے کورونا ایڈوائزری جاری

محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب نے شب برات کیلئے کورونا ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔

حکومت پنجاب کی ہدایات اور طبی ماہرین کی ہدایات، علمائے کرام کی ر ا ئے اور رہنمائی کی روشنی میں تمام مساجد میں شب برا ت15شعبان بروزبدھ ا و ر جمعرات کی درمیانی شب کے روایتی اجتماعات کو مو قوف کرتے ہو ئے عوام الناس اپنے گھروں میں رہ کر انفرادی عبادات کا کہا گیا ہے۔

حکام کی جانب سے کہا گیاہے کہ عوام اس موذی مرض کے تدارک کے لیے انفرادی طورپر دعائوں کا اہتمام بھی کریں۔

تازہ ترین