• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی لیبر ونگ کی جانب سے محلہ ڈاگراں قاسم پور میں جراثیم کش سپرے

ملتان (سٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی لیبر ونگ کے زیراہتمام شہر بھر میں جراثیم کش سپرے کا پلان تیار کر لیا گیا جماعت اسلامی لیبر ونگ کے کارکنان نے گزشتہ روز یوسی 51 محلہ ڈاگراں قاسم پور میں جراثیم کش سپرے کیا، حافظ عبد الرحمن صدر لیبر ونگ جماعت اسلامی ملتان کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی لیبر ونگ نے زیادہ سے زیادہ آبادی مساجد، امام بارگاہوں،مزارات اور دیگر اہم مقامات پر جراثیم کش سپرے کے لیے پلان تیار کر لیا ۔
تازہ ترین