• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھریلو گیس صارفین کو گزشتہ سال مارچ کے مساوی بل ملیں گے

لاہور(سپیشل رپورٹر) سوئی ناردرن گیس پائپ لائن نے کورونا وائرس اور لاک ڈائون کی وجہ سے میٹر ریڈنگ کا کام بند کر دیا، رواں ماہکے بل گزشتہ سال مارچ کے مہینے کے مساوی بھیجے جائیں گے، کورونا وائرس اور لاک ڈائون کی وجہ سے عملے کو میٹرریڈنگ اور دفاتر میں حاضری میں پریشانی ہو رہی تھیجس کے بعد میٹر ریڈنگ کا کام موخر کر دیا گیا اور فیصلہ ہوا کہ رواں مہینےگھریلو صارفین کوگزشتہ سال مارچ کے مہینے کے مساوی بل بھیجے جائیں گے تاہم تجارتیاور صنعتی اداروں کی میٹر ریڈنگ معمول کے مطابق ہو گی۔
تازہ ترین