• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کارروائی میں 30افراد گرفتار، آتش بازی کا سامان برآمد

ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر آتش بازی کا سامان فروخت کرنے کے الزام میں 30 افراد کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان میں عباس رضا، محمد عمران، ناصر ، اسلم ، اسامہ ، محسن ، سلیم ، حمز ہ ، فرقان الہی ، نعمان علی ، محمد بابر ، محمد ذیشان ، حیدر علی ، عبدالرزاق ، نعمان ، علی حمزہ ، سعید ودیگر شامل ہیں، ملزمان کے قبضہ سے آتش بازی کا سامان برآمد ہوا پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔
تازہ ترین