• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوروناسے آگاہی،ہمارے نمائندے مثبت کرداراداکررہے ہیں،بلاول

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے آگاہی کے حوالے سے پیپلزپارٹی کے نمائندے مثبت کردار ادا کررہے ہیں،عوامی نمائندے کورونا وائرس کے حوالے سے آگاہی پھیلانے کا سلسلہ جاری رکھیں،جمعرات کو بلاول ہاؤس میں سابق چیئرمین سینیٹ سینیٹر میاں رضا ربانی سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے دونوں رہنماؤں نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا ۔
تازہ ترین