• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم عمران خان سے وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے ملاقات کی۔

ملاقات میں صدر مملکت کی زیرصدارت علماء سےکل ہونے والی ملاقات سے متعلق بات چیت کی گئی۔

وزیر اعظم نے وزیر مذہبی امور کو ہدایت کی کہ علماء کی مشاورت سے ماہ رمضان کے لیے لائحہ عمل بنائیں۔

اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے علماء کرام سے ملاقات کریں گے۔

تازہ ترین