• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3خواتین سمیت مزید5بھکاری گرفتار، مقدمات درج

ملتان(سٹاف رپورٹر) بھکاریوں کے خلاف اپریشن جاری ،تین عورتوں سمیت مزید پانچ افراد کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔کینٹ پولیس نے صدر بازار سے ملزمہ ملکہ بی بی،اختر بی بی، بی زیڈ پولیس نے ماڈل ٹاون سے ملزمہ نسرین بی بی ، کوتوالی پولیس نے گھنٹہ گھر سے ملزم اشفاق ، علی رضا کو قابو کیا جو بھیک مانگ عوام کو پریشان کر رہے تھے۔
تازہ ترین