• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک نے 19 سال بعد قوم سے معافی مانگ لی

سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک نے 19 سال بعد قوم سے معافی مانگ لی


سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک نے 19 سال بعد قوم سے معافی مانگ لی جبکہ  وہ پھر سے فکسنگ کے حوالے سے سارے راز بتانے کو تیار ہیں۔

انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اینٹی کرپشن یونٹ کو بھی بھرپور تعاون کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔

سلیم ملک نے آئی سی سی اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کیساتھ غیر مشروط تعاون کرنے کی بھی یقین دہائی کروائی ہے۔

سابق کپتان نے کہا کہ ہیومن رائٹس قوانین کے تحت ان کے ساتھ بھی نرمی برتی جائے اور فکسنگ میں ملوث باقی کرکٹرز کی طرح انہیں بھی دوسری اننگز کا موقع دیا جائے۔

تازہ ترین