• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان، بھارت میں کورونا کے کم کیسز آنا غیریقینی ہے، بل گیٹس

پاکستان، بھارت میں کورونا کے کم کیسز آنا غیریقینی ہے، بل گیٹس 


واشنگٹن (خبرایجنسی )امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہاہے کہ پاکستان، بھارت اور اس جیسے دوسرے ملکوں میں کورونا کے کم کیسز سامنے آنا غیر یقینی بات ہے، ان ممالک میں کم کیسز کی وجہ ٹیسٹ کی محدود صلاحیت اور لوگوں کا ٹیسٹ سے گریز کرنا ہوسکتی ہے،کچی آبادیوں میں وسیع پیمانے پر وبا کے پھیلاؤ کا خدشہ ہے اور ایسے ملکوں میں سخت لاک ڈاؤن بھوک اور ہنگاموں کا باعث بن سکتا ہے۔

تازہ ترین