• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیو نیوز پر نیا پروگرام ’جیو تو ایسے‘ کل سے پیش کیا جائے گا

جیو نیوز پر نیا پروگرام ’جیو تو ایسے‘ کل سے پیش کیا جائے گا


جیو نیوز پر نیا پروگرام ’جیو تو ایسے‘ کل سے پاکستانیوں کے لیے پیش کیا جائے گا۔

اس پروگرام میں کامیاب پاکستانیوں کی جگمگاتی کہانیاں بیان کی جائیں گی۔

اس شاندار سلسلے کے میزبان جنگ اور جیو کے چیف ڈیجیٹل آفیسر ڈاکٹر عمر سیف ہوں گے۔ 

پروگرام ’جیو تو ایسے‘ کی پہلی قسط جمعے کو نشر ہوگی جس میں حمزہ علی عباسی کے علاوہ اے ایس پی آمنہ بیگ اور عائشہ چندریگر اپنی کہانیاں سنائیں گی۔

تازہ ترین