• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بارپھرگراوٹ


عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر کمی ہوگئی، ٹریڈنگ کے دوران برینٹ کروڈ کی قیمت 58 سینٹ کمی کے بعد 29 اعشاریہ 4 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

یو ایس کروڈ 39 سینٹ کمی کے بعد 25 اعشاریہ 39  ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا۔

ماہرین کے مطابق قیمتوں میں حالیہ کمی کا سبب کورونا کے پھیلاؤ کی دوسری لہر آنے کے خدشات ہیں۔

تازہ ترین