• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد( جنگ نیوز ) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی آفتاب حسین صدیقی نے شاپنگ مالزکو فوری کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتےہوئے انہوں نے کہا ہے کہ مالز کے پاس تمام حفاظتی انتظامات موجود ہوتے ہیں۔ ان کے داخلی وخارجی راستے ہوتے ہیں یہاں وائرس کے پھیلاؤکو آسانی سے روکا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دیگر خطرناک مقامات جہاں بالکل احتیاط نہیں ہو رہی انہیں تو کھول دیا گیا ہے۔
تازہ ترین