آپ آف لائن ہیں
پیر21؍ذیقعد 1441ھ 13؍جولائی 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

پولیس نے تشدد کر کے نوجوان کو اپاہج بنا دیا

رانی پور(نامہ نگار)پولیس کی جانب سے جونیجو برادری کے نوجوان کو تشدد کر کے اپاہج کرنے کے خلاف برادری کا احتجاج ،ملوث پولیس کے افسر اور اہلکاروں کے خلاف واقعے کی تحقیقات کر کے کاروائی کا مطالبہ جونیجو برادری کے معززین نے احتجاج کے دوران صحافیوں کو بتایا کہ ٹنڈومستی تھانہ کے ایس ایچ او عبدالمالک بھٹو نے اہلکار امام ڈنو ناریجو اور دیگر کے ہمراہ اقبال جونیجو کو گرفتار کر کے انہیں نو دن اپنی تحویل میں رکھ کر مبینہ دو لاکھ روپے رشوت طلب کی رشوت دینے سے انکار کرنے پر نو دن اس پر تشدد کر کے پاووں میں ناسور پیدا کر دیا ہے۔

سندھ بھر سے سے مزید