اِس مصیبت سے، اِس بَلا سے جلد
ہر طرح قوم کا دفاع کریں
ہے دُعا جمعۃ الوداع پہ یہ
ہم کورونا کو بھی وداع کریں
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے مقتول لڑکے کے والدین پر بھی تشدد کیا اور فرار ہوگئے۔
ملک میں سونے کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں
زیرِ سمندر انٹرنیٹ کیبل بچھانے اور مرمت کرنے والا جہاز ’نیوا‘ پورٹ کی برتھ پر موجود ہے۔
ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران میرا نے اپنے فلمی کیریئر، ماضی کے یادگار منصوبوں اور شوبز انڈسٹری میں اپنے تجربات پر کھل کر بات کی۔
امریکا کے محکمۂ داخلی سلامتی نے واضح کیا ہے کہ گرین کارڈ کے حصول کے لیے درخواست دینے والے بیشتر تارکینِ وطن کو درخواستوں کی جانچ کے دوران امریکا چھوڑنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
نادیہ خان نے نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے اپنی آن لائن قربانی کی تفصیلات شیئر کیں۔
جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ بندرگاہ پر بروقت ردعمل اور مؤثر انتظامات پر عملے کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں
یکم جون کو سندھ کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
کمرشل طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں 48 روپے 80 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے
امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان نورا کشتی ہے۔
فریضۂ حج کے دوران پیش آنے والا ایک دلچسپ اور ہلکا پھلکا واقعہ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے
ایک نئی عالمی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مختلف ممالک، ثقافتوں اور عمر کے گروہوں میں خواتین کے چہرے مردوں کے مقابلے میں زیادہ پرکشش قرار دیے جاتے ہیں۔
ویب سائٹ کے اپنے اعداد و شمار نے اس وقت نئی بحث چھیڑ دی جب یہ انکشاف سامنے آیا کہ گرفتار شدگان میں 700 سے زائد امریکی شہری بھی شامل ہیں۔
بلوچستان کے شہر تربت سے تعلق رکھنے والی شہناز کی والدہ کا کہنا ہے کہ وہ کم عمری میں ہی عمان منتقل ہو گئی تھی اور تقریباً 12 برس سے اس کا خاندان سے رابطہ نہیں ہے۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان خطے اور علاقائی معاملات پر اثر انداز ہونے والا ایک اہم فریق بن چکا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار تمام افراد کے خلاف مقدمات درج کر کے تھانوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔