• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر عبدالعزیز قریشی کا سید فضل آغا کی وفات پر اظہار تعزیت

کوئٹہ(پ ر)سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر عبدالعزیز قریشی نے رکن صوبائی اسمبلی اور سابق گورنر بلوچستان سید فضل آغا کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
تازہ ترین