فیصل آباد (جنگ نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر سعید اجمل شیف بن گئے، کچن میں پکوان تیار کرتے ہوئے تصاویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔
وفاقی وزراء نے فیک نیوز کے خاتمے کےلیے انفارمیشن پالیسی لانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
سیکریٹری اطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ نئے صوبے بنتے ہیں تو دونوں بڑی پارٹیوں کی حیثیت ختم ہوجائے گی۔
انگلینڈ میں رواں برس گرمی سے اموات کا نیا ریکارڈ قائم ہوا۔ لندن سے یوکے ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی کے اعداد وشمار کے مطابق انگلینڈ میں موسم گرما کے دوران اموات کی تعداد 5,258 تک جا پہنچیں۔
پاکستان کی جانب سے حنان شاہد نے دو اور رانا وحید اشرف نے ایک گول کیا۔
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ جینسن ہوانگ کی این ویڈیا میں واپسی کا معاہدہ میں نے کرایا، این ویڈیا بورڈ کو ہوانگ کی واپسی پر قائل کیا۔
بھارت کے نوجوان جارح مزاج بلے باز وائیبھو سوریاونشی نے لسٹ اے کرکٹ میں تیز ترین سنچری اور ڈبل سنچری کا ریکارڈ بنادیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اب صوبے میں ڈالہ کلچر، بدمعاشی اور سفارش نہیں صرف میرٹ چلتا ہے۔
سوشل میڈیا پر غلط معلومات پھیلانا خطرناک ہے۔ غلط معلومات سے عوام میں انتشار پھیلتا ہے۔ ڈیجیٹل میڈیا پر ذمےداری سے کام لینا ہوگا: وزیر داخلہ
عوامی رائے کی بحث ملک بھر میں جاری ہے۔ جب اس بحث کا وقت ہوگا تو پارلیمنٹ میں آجائے گی: وفاقی وزیر اطلاعات
کورین بینڈ نے ایک بار پھر عالمی موسیقی کی دنیا میں اپنی مقبولیت کا ثبوت دے دیا۔
محسن رضا خان گزشتہ روز 74 سالہ کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔
لاہور قلندرز کے آنر ثمین رانا اور کپتان شاہین آفریدی نے منفرد انداز میں ڈائریکٹ سائننگ کا اعلان کیا یے۔
مجتبیٰ خامنہ ای نے آبادی میں اضافے کو ملکی صلاحیتوں کے فروغ، سائنسی و معاشی مواقع کی توسیع اور دشمن کے عزائم کا مقابلہ کرنے کے لیے اہم قرار دیا ہے۔
پاکستانی خلاء باز ذیشان علی کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ یہ مشن آخری نہیں بلکہ مزید مشترکہ مشن بھی ہوں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے اکتوبر میں آئی ایم ایف مشن کے ساتھ مذاکرات مکمل کیے تھے۔
یہ اہم دریافت بحرالکاہل میں واقع ماریانا کھائی کے چیلنجر ڈیپ کی دیواروں کے قریب ہوئی، جو زمین کا اب تک معلوم سب سے گہرا مقام ہے۔