• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید پر اتوار اور منگل بازار بند رہینگے

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) میٹروپولیٹن کارپوریشن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عیدالفطر کے موقع پر 24 مئی کو اتوار بازار اور 26 مئی کو منگل بازار بند رہیں گے ۔ 29مئی جمعہ کو تمام ویکلی بازار معمول کے مطابق کھلیں گے ۔
تازہ ترین