• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت28ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنےک ا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیے: کراچی، آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں جنوب مغرب اورشمال مغرب سے چلنےوالی ہواؤں کی رفتار 30 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہوا میں نمی کا تناسب66فیصد ہے۔ 

تازہ ترین