• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کولمبو (جنگ نیوز) سابق سری لنکن فاسٹ بولر شیہان مادوشناکا کودو گرام ہیروئن رکھنے کے الزام میں پولیس نے حراست میں لیا ہے۔ 25سالہ شیہان نے2018 میں بنگلہ دیش کے خلاف اپنے ڈیبیو ون ڈے میچ میں ہیٹ ٹر ک کی تھی ۔دریں اثنا کرکٹ سری لنکا نے انہیں فوری طورپر ہر قسم کی کرکٹ سے معطل کردیا ہے ۔

تازہ ترین