• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہد آفریدی کے بیانات سے پاکستان کرکٹ کا منفی تشخص پیدا ہوسکتا ہے‘دنیش کنیریا

کراچی(نیوزڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر لیگ اسپنر دنیش کنیریا کا کہنا ہے کہ سابق کپتان شاہد آفریدی کے بیانات سے پاکستان کرکٹ کا منفی تشخص پیدا ہوسکتا ہے۔ بھارتی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے دنیش کنیریا کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی کو بھارتی وزیراعظم کے خلاف نازیبا زبان استعمال نہیں کرنا چاہئےتھی۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے بھی بھارت کے خلاف اس طرح کی بات نہیں کی ہے اور نا ہی آئندہ وہ ایسا کریں گے۔ 
تازہ ترین