• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


خیرپور میں قومی شاہراہ پر ببرلو بائی پاس کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی، حادثے میں 4 افراد جاں بحق اورایک شخص زخمی ہوگیا۔

پولیس کےمطابق کراچی سے لاہور جا نےوالی کار تیز رفتاری کے باعث ببرلوبائی پاس کےقریب الٹ گئی۔

قومی شاہراہ پر پیش آئے حادثےمیں 4 افراد جاں بحق اورایک شخص زخمی ہوا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشوں اور زخمی شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین