• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خبردار! موبائل فون کی بیٹری سے بھی ہوسکتا ہے نقصان

خبردار! موبائل فون کی بیٹری سے بھی ہوسکتا ہے نقصان



چین میں بس میں بیٹھے مسافر کی جیب میں رکھے موبائل میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔

یہ واقعہ چین کے صوبے گوانگ ڈونگ میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان بس میں دوران سفر موبائل پر ہینڈ فری لگائے گانے سن رہا تھا۔

اس نوجوان کے موبائل فون کی بیٹری اچانک زوردار طریقے سے اسپارک ہوکر پھٹ گئی اور اس میں آگ بھڑک اٹھی۔

تاہم واقعے میں نوجوان سمیت بس میں بیٹھے تمام افراد محفوظ رہے۔

تازہ ترین