• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (خصوصی رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی مالوف نے شالیمار باغ کے علاقے میںتجاوزات کے خلاف آپریشن کیا. آپریشن میں ایم او آر شالیمار نے بھی حصہ لیا ، ریڑھی بانوں کو وارننگ جاری کر دی گئی ۔
تازہ ترین