ایران جنگ و امریکی پابندیوں سے بھارت کا چابہار بندرگاہ کا خواب چکنا چور
بھارت کی ایران میں واقع چابہار بندرگاہ پر سرمایہ کاری شدید خطرے میں پڑ گئی ہے کیونکہ امریکی پابندیوں سے متعلق رعایت 26 اپریل 2026ء کو ختم ہوگئی ہے اور اس کی بحالی کے امکانات کم دکھائی دیتے ہیں