• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ: دفعہ 144 میں مزید ایک ماہ کی توسیع

سندھ حکومت نے دفعہ 144 میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر میں وال چاکنگ اور عوامی اجتماعات پر پابندی ہوگی۔

احتجاج، دھرنے، ریلیاں اور اسلحے کی نمائش پر پابندی ہو گی، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج ہوں گے۔

قومی خبریں سے مزید