• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہرمز کھلوانے کیلئے امریکا نیا عالمی اتحاد بنانے کیلئے سرگرم

آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے امریکا نیا عالمی اتحاد بنانے کے لیے سرگرم ہوگیا۔

 امریکی محکمہ خارجہ نے دنیا بھر میں امریکی سفارت خانوں کو تار روانہ کیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق تار میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ ممالک کو ایک نئے معاہدے کیلیے راغب کریں۔

اس نئے معاہدے کا نام میری ٹائم فریڈم کنسٹرکٹ رکھا گیا ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ چند ہفتے قبل دعویٰ کر چکے ہیں کہ ہرمز مکمل طور پر کھلی اور کاروبار کے لیے تیار ہے۔


بین الاقوامی خبریں سے مزید