• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملٹری اکائونٹس کے 106افسران کی گریڈ17اور18 میں ترقی

راولپنڈی (ساجد چوہدری ) پاکستان ملٹری اکائونٹس ڈیپارٹمنٹ (پی ایم اے ڈی) کے 106افسران کو گریڈ سترہ اور اٹھارہ میں ترقی دیدی گئی ہے ، 59اسسٹنٹ اکائونٹس افسران کو گریڈ 17سے بطور اکائونٹس افسران گریڈ 18میں جبکہ 47سینئر آڈیٹرز گریڈ سولہ کو گریڈ 17میں ترقی دی گئی ہے ، سیکرٹری دفاع کی منظوری کے ایم اے جی آفس نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے ، گریڈ سترہ سے گریڈ اٹھارہ میں ترقی پانے والے افسران میں زاہد الحسن گیلانی، نسیم احمد، خالد مسعود، عبدالوہاب ، نوید احمد خان، خالد محمود، سید خالد محمود الحسن، خاور ایوب، محمد طارق شفیق، ممتاز علی لانگا، رضوان اللہ، عتیق الرحمٰن، عثمان غنی، عبدالرشید ، محمد شاہد، محمد فاروق بھٹی، شمیم اللہ ، شوکت الرحمٰن شاہ، غلام علی، امجد محمود، نصرت حسین، طارق محمود، محمد اسلم شاہد، عبدالرئوف، اسلام گل، سید ضیاء حسین، عبدالخالق، ولایت حسین، قمر زمان، طارق محمود، خادم حسین، محمد رئوف خان، غلام جیلانی، ندیم الدین، میاں آصف علی سیف، لیاقت علی، محمد اسماعیل، ظفر فاروق راجہ، ظفر اقبال عباسی، محمد امین، محمد خان، محمد سلیم، عارف محمود، محمد شبیر، محمد انور، نزاکت علی، گلزار علی شاہد، ناصر محمود، محمد بشارت، محمد الطاف، عبدالغفار، وزیر اللہ ، عبدالطیف، محمد منشا، امین اللہ ، عبدالفرید خان، رشید یار خان اور محمد خورشید شامل ہیں ، گریڈ سترہ میں ترقی پانے والوں میں لال بادشاہ، نصرت حسین، نورالقمر، نصیر احمد، منظور احمد، اظہر محمود، سرنواز احمد، لیاقت حسین ناز، سردار حسین، عبدالشیر خان، زاہد حسین، زبیر اعظم، عبدالستار، محمد سعید، نازامیر ناز، علی حیدر، سعیدہ یار خان، اعجاز افضل، غفور حسین، نذر حسین بلوچ، فاضل حسین بابر، عقیل انور، ظہیر الدین خان، نور زمان، احرار حسین، مختار احمد، منصور حیدر، عبدالناصر خان، سادات علی، کامران قیصر، افتخار احمد، سکندر علی سانگی، عابد اللہ، رحیم خان ، مس شمیم بانو، خالد محمود، قاضی جمیل احمد ، محمد مکرم بٹ، محمد اکرم، سجاد احمد، عمیرہ بانو، شاہد محمود، ابرار فیصل، دائود جان، اللہ بخش اور ندیم احمد شامل ہیں ، ملٹری اکائونٹنٹ جنرل فریدمحمود چوہدری کی طرف سے تمام ترقی پانے والے افسران کو مبارکباد دی گئی ہے ۔  
تازہ ترین