• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی حلقہ خواتین کورونا کی صورتحال میں آن لائن کام کرے گی

کراچی(اسٹاف ر پور ٹر )جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کورونا کی صورتحال میں آن لائن کام کرے گی۔اپنے علاقے اور حلقوں میں خواتین کو منظم رکھنے کیلئے دروس،کلاسز اور لیکچرز کا اجرا ء کیا جا رہا ہے۔یہ بات جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کی ناظمہ اسما سفیر نے ادارہ نور حق میں ناظمات اضلاع اور کراچی شعبہ جات کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
تازہ ترین