• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن (جنگ نیوز)انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان اکتوبر ،نومبر میں شیڈول رگبی لیگ ایشزسیریز منسوخ کردی گئی ۔مقابلے بولٹن،لیڈز اور لندن میں شیڈول تھے۔یہ فیصلہ کورونا وائرس کی وجہ سے کھلاڑیوں کو عالمی سفر میں درپیش رکاوٹوں کی وجہ سے کیا گیا ہے ۔دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ کی طرح رگبی لیگ کو بھی ایشز سیریز کا نام دیا گیا ہے۔

تازہ ترین