• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی کی اکیڈمک کونسل کا ہنگامی اجلاس جمعہ کو طلب،تدریسی عمل شروع کرنے سے متعلق فیصلہ کیا جائیگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی کی زیرصدارت ہنگامی اجلاس جمعہ 5 جون کو صبح 10 بجے ہوگا یہ اجلاس آن لائن ہوگا جس میں کورونا کی عالمی وباء میں تدریسی عمل شروع کرنے کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔
تازہ ترین