• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سردار اعجاز احمد خان جعفر سیکرٹری مذہبی امور تعینات

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وفاقی حکومت نے پا کستان ایڈ منسٹر یٹو سروس کے گریڈ 22 کے افسرسردار اعجاز احمد خان جعفر کووفاقی سیکرٹری مذہبی امور تعینات کر دیا ہے۔ سیکرٹری مذہبی امور کا عہدہ میاں مشتاق احمد کی ریٹائرمنٹ سے خالی ہوا تھا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کی تعیناتی نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔
تازہ ترین