• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا،لاہورہائیکورٹ نے 50سال سے زائد عمر کےعملہ اورخواتین کوگھروں میں رہنے کیہدایت کردی

لاہور(خبرنگارخصوصی)کورونا وائرس کے پھیلاو کے خدشہ کے پیش نظر لاہور ہائیکورٹ نے 50سال سے زائد عمر کے عملہ اور خواتین سٹاف کو گھروں میں قیام کا حکم دے دیا ۔ ہائیکورٹ کے ایس او پیز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
تازہ ترین