• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیپرا میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواستوں کی سماعت ملتوی

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ)بجلی کمپنیوں کی دو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں نیپرا میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواستوں کی سماعت ملتوی تیل کی قیمتوں میں کمی کا ریلیف صارفین کو جانا چاہئیے۔جون 2020 تک بجلی مہنگی نہیں کی جا سکتی۔ بجلی صارفین سے 162 ارب روپے کے بقایاجات کی وصولی کا معاملہ، بجلی کمپنیوں کی دو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں نیپرا میں درخواستوں پر ویڈیو لنک کے زریعے سماعت کی گئی ۔رواں مالی سال کی دوسری اور تیسری سہہ ماہی کے بقایاجات کی درخواستوں پر نیپرا میں سماعت مؤخر کردی گئی ۔ بجلی کی قیمتیں جون 2020 تک نہیں بڑھائی جائیں گی۔
تازہ ترین