• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیشنل سیشن جج شفیق عباس کورونا علامات پر رخصت پر چلے گئے

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی شفیق عباس کلیا کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر چھٹی پر چلےگئے۔معلوم ہوا ہے کہ 44سالہ شفیق عباس نے کھانسی اور گلے میں درد کی شکایات پر اسلام آباد کی ایک نجی لیبارٹری سے اپنا ٹیسٹ کروایا جس کی رپورٹ میں کورونا کی ابتدائی علامات کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد وہ رخصت پر چلے گئے۔
تازہ ترین