• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ، ڈاکٹر شہزاد وسیم کو قائد ایوان مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ جنگ )سینیٹ میں قائد ایوان سینٹر شبلی فراز کے وفاقی وزیر بننے کے بعد وزیر اعظم پاکستان نے نئےقائد ایوان کے لئے چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کو خط لکھ دیا ہے- خط میں سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کو سینٹ میں قائد ایوان نامزد کیا ہے۔ چیئرمین سینٹ کی جانب سے ڈاکٹر شہزاد وسیم کو سینٹ میں قائد ایوان مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جلد جاری کر دیا جائے گا۔
تازہ ترین