• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو کا حاجی اسحاق سے اظہار تعزیت

لاہور(سپیشل رپورٹر) بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب کے سابق صوبائی وزیرِ و پی پی پی فیصل آباد کے جنرل سیکرٹری حاجی محمد اسحاق سے ان کے بڑے بھائی چودھری محمد سلیم کے انتقال پر اظہار تعزیت کیاہے۔
تازہ ترین