• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پڈعیدن : صحافی عزیز میمن قتل کیس مزید ایک ملزم گرفتار

پڈعیدن (رپورٹ ۔غلام حیدر آکاش)صحافی عزیز میمن قتل کیس میں ایک مزید مطلوب ملزم گرفتار کرکے ملزم کو کنڈیارو کی عدالت میں پیش کیا عدالت نے ملزم کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس حوالے کردیا پولیس زرائع کے مطابق صحافی عزیز میمن قتل کیس میں گرفتار ملزمان کی تعداد 6 ہوگئی ہے جب کے پہلے ہی پانچ ملزمان جیل میں ہیں جبکہ مرکزی ملزم مشتاق سھتو سمیت دو ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ 
تازہ ترین