پیرس(رضا چوہدری/نمائندہ جنگ ) پاکستان قومی ائر لائن پی آئی اے اسلام آبادسے چار سو بیس مسافروں کو لے کر پیرس پہنچ گئی واپسی پر یہ پرواز پیرس سے 120 مسافروں کو لے کر پیرس سے لاہور روانہ ہو گئی فرانس سے دیگر ایر لائین کی فلائٹ آج سے بحال ہو گئی ہیں ذرائع کے مطابق 12 جون تک پاکستان سے پی آئی اے کی پروازیں شیڈول کے مطابق چلنے کا امکان ہے۔