• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا محمد یونس بٹ فیصل آباد میں سپرد خاک

لاہور(وقائع نگار خصوصی)عالم دین،وفاق المدارس السلفیہ پاکستان کے ناظم مولانا محمد یونس بٹ کو فیصل آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ ان کی نماز جنازہ حافظ مسعود عالم نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں مولانا محمدیوسف انور ، پروفیسر یٰسین ظفر ، حاجی بشیر احمد سمیت ملک بھر سے جید علماءکرام شیوخ الحدیث ، تاجران ، صنعت کاروں ، سیاسی رہنماوں وطلباءسمیت تمام مکاتب فکر کے ہزاروں افرادنے شرکت کی۔
تازہ ترین