آپ آف لائن ہیں
منگل22؍ذیقعد 1441ھ 14؍جولائی 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

حکومت کا چینی کمیشن کی رپورٹ میں آنے والے ناموں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

چینی کمیشن کی رپورٹ میں آنے والے ناموں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ



وفاقی حکومت نے چینی کمیشن رپورٹ میں آئے ناموں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا تھا کہ بحران میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا حتمی فیصلہ کل اہم اجلاس میں کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ چینی بحران پر انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں بڑے نام سامنے آئے تھے جن میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف، پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین اور سندھ کا اومنی گروپ بھی شامل ہے۔

قومی خبریں سے مزید