• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ادکارہ حرا مانی کی جانب سے اُن کے شوہر سلمان شیخ کے لیے محبت بھرا پیغام سامنے آیا ہے۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حرا مانی نے اپنے شوہر سلمان شیخ کے ہمراہ ایک تصویر پوسٹ کی اور ساتھ ہی مانی کے لیے خصوصی پیغام بھی لکھا۔


تصویر پوسٹ کرتے ہوئے حرا مانی نے لکھا کہ ’جب تم میرے ساتھ ہو تو مجھے دُنیا سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔‘

دوسری جانب سلمان شیخ عرف مانی نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر حرا کے ہمراہ کچھ تصاویر پوسٹ کیں۔

View this post on Instagram

"True love stories never have endings." ...

A post shared by Salman Shaikh (@manipakistani) on


مانی نے تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے انگریزی کا مشہور قول لکھا:

True love stories never have endings

مانی کی جانب سے لکھے گئے محبت کے اس مشہور قول کو حرا نے خوب پسند کیا۔

اِسی حوالے سے حرا نے مانی کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’اتنا اچھا کیپشن ، یہ مجھے اپنی پوسٹ پر لکھنا تھا۔‘

یاد رہے کہ شوبز انڈسٹری کی یہ معروف جوڑی اکثر سوشل میڈیا پر اپنے پیغامات کے ذریعے ایک دوسرے سے اپنی محبت کا اظہار کرتی نظر آتی ہے۔

تازہ ترین