• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپین میں لا لیگا فٹ بال لیگ کے مقابلے جاری ہیں،ویلا رئیل نے میلورکا کو1-0سے شکست دے دی۔

لیگ کے دوسرے میچ میں گیٹافی اور ایسپانیول کا مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا جبکہ لالیگا کے میچز خالی اسٹیڈیمز میں کھیلے جا رہے ہیں۔

بارسلونا کی لیگ میں 61 پوائنٹس کے ساتھ برتری برقرار ہے جبکہ رئیل میڈرڈ دوسرے اورسیویلا تیسری پوزیشن پر ہیں۔