• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی کے دوران قتل میں ملوث 2ملزمان گرفتار

ملتان( سٹاف رپورٹر )بی زیڈ پولیس کی کارروائی ،ڈکیتی کے دوران قتل میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرکے مال مسروقہ برآمد کرلیاہے ۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز قبل بی زید کے علاقے زکریا ٹاون میں مقتول رشید احمد کےگھر ڈکیتی کی نیت سے داخل ہوکر مزاحمت کرنے پر اندھا دھند فائرنگ کرکے رشید احمد کو قتل کردیا اور بیٹے کو حارث کو زخمی کرکے فرار ہوگئے تھے ‘پولیس نے سرغنہ خورشید احمد اور غلام عباس کو گرفتار کرلیا ۔
تازہ ترین