• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چیئرمین سی پیک عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ آج ایک تاریخی دن ہے۔

اسلام آبادمیں چیئرمین سی پیک عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کوہالہ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر سہ فریقی معاہدے پر دستخط کی تقریب آج ہوگی۔

عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ پاور سیکٹر میں 2 ارب 40 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہورہی ہے، تمام اسٹیک ہولڈرز نے اس دن کے لیے بہت محنت کی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق سی پیک منصوبوں پر کام تیز کیا جارہا ہے۔ 

تازہ ترین