• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک کے مختلف شہروں میں آج بھی گرم موسم کا راج

ملک کے مختلف شہروں میں آج بھی گرم موسم کا راج رہا۔

دادو کا پارہ 47 ڈگری سینٹی گریڈ پر چلا گیا، نواب شاہ کا درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

کراچی، لاہور اور کوئٹہ میں درجہ حرارت 37 ، 37 ڈگری سینٹی گریڈ رہا ہے۔

پشاور میں درجہ حرارت 38، گلگت میں 34، جبکہ جموں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہا ہے۔

سرینگر میں درجہ حرارت 27، لیہ میں 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین