• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شرارتی ہاتھی نے دوست کو پانی میں دھکیل دیا


بچے انسان کے ہوں یا جانور کے شرارتوں سے باز نہیں آتے۔ اب ان ننھے ہاتھیوں کو ہی دیکھ لیجیے کیسے ایک ننھے شرارتی ہاتھی نے اپنے دوست کو دھکیل کر پانی میں گرا دیا۔

دوست بے چارے نے بہت کوشش کی کہ اس کو نہانا نہ پڑے لیکن شرارتی ہاتھی نے اس کو پانی میں گرا کر ہی دم لیا۔

سوشل میڈیا پر ننھے ہاتھیوں کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے اور صارفین معصوم شرارت کو خوب انجوئے کر رہے ہیں۔

تازہ ترین