• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف کی اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگرد حملے کی مذمت

مسلم لیگ نون کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نےکراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگرد حملے کی مذمت کی ہے۔

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگرد حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا ہے کہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں کےاہل خانہ سے دلی ہمدردی ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک






شہباز شریف نے مزید کہا کہ اللہ تعالی شہدا کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل دے۔ 

تازہ ترین