• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس میں طوفانی بگولے نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا



روس کے علاقے Vologdaمیں کئی فٹ بلند تک طوفانی بگولے نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔

ایسا لگ رہا تھا جیسے بگولا ہر شے کو اپنی لپیٹ میں لینا چاہتا ہو جبکہ اس دوران آسمان پر بجلی کڑکنے کے مناظر بھی ریکارڈ کئے گئے۔

 رپورٹ کے مطابق یوں دیوہیکل بگولے سے لوگ خوفزدہ ہو گئے، تاہم کسی قسم کاجانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔