• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت پراکسیز کے ذریعے پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے، معید یوسف

بھارت پراکسیز کے ذریعے پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے، معید یوسف


اسلام آباد ( نیوز ایجنسیز ) مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ بھارت پراکسیز کے ذریعے پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے، کوئی شک نہیں پاکستان میں گزشتہ روز ریاستی دہشتگردی کی گئی،ہٹلر کی مودی سے تشبیہ بالکل درست ہے ، بھارت لداخ سے توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان میں دہشت گردی کروا رہا ہے ۔کراچی اسٹاک ایکسچینج میں دہشتگرد حملے پر اپنے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ بھارت لداخ میں شرمندگی سے توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان کو نشانہ بنا رہا ہے۔

تازہ ترین